Umm e Shifa by Bin Romani foods
2,500

Umm e Shifa

ام شفاء کیا ہے؟

ادرک،لہسن،کلونجی,لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور شہد جیسی قدرتی نعمتوں اور اِن کے فوائد کو مدِنظر رکھتے ہوئے سالوں کی تحقیق کے بعد غذائیت سے بھرپور اُم شفاء تیا رکیا گیا ہے۔

بن رومانی فوڈز فخر سے کہتی ہے کہ اُم شفاء میں خالص قدرتی اجزاء ادرک،لہسن،کلونجی,لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور قدرتی شہد جوکہ غذائیت سے مالامال ہے اِس میں وٹامن سی منرلز،پروٹین،اینٹی آکسیڈینٹ کی موجودگی کس قدر اہمیت کی حامل ہیں تجربہ سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ادرک لہسن سیب کا سرکہ لیموں کا رس اور شہد انسانی جسم کیلئے انتہائی کار آمد ہے یہی وجہ ہے کہ اِ ن کی قیمتوں میں دِن بدن اضافہ ہورہا ہے۔

Overview

Location

Head Office : Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.,Karachi,Sindh,Pakistan

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *